1
/
of
1
Malik Hassan Agriculture
Amino Acid 70% Powder| 1 Box | China
Amino Acid 70% Powder| 1 Box | China
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
Amino Acid Box
امائینو ایسڈ
امائینو ایسڈ ایسی کھاد ہے جو کہ سبزیوں سے حاصل کی گئی ہے۔
امائینو ایسڈ پودوں کی درجہ حرارت (سردی،خشکی) کی تبدیلی کی برداشت کو بڑھاتا ہے۔
پودوں میں زیادہ گلوکوز تیار کرتا ہے۔
فوٹوسنتھسیس کو زیادہ کرتا ہے۔
یہ سبزیوں سے حاصل ہوتا ہے جو پودوں کی میٹابولزم کو تیز کرتا ہے.
امائینو ایسڈ پودوں میں کلوروفل کی مقدار بڑھا کر ان کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے
Company : China
Category: Imported Fertilizer
Guaranteed Content:
Amino Acids >70%
Pack Size: 500g
Dose Foliar: 250grm-500grm/100liter Water
Dose Flood: 1-2kg/Acre
پتیوں پر سپرے: 250گرام سے500گرام 100لیٹر پانی میں حل کریں
فرٹی گیشن کے لیے: 1سے 2 کلو فی ایکڑ فلڈ کریں
Share
