Skip to product information
1 of 1

Malik Hassan Agriculture

Amino Acid Powder| 1kg Bag| Turkey

Amino Acid Powder| 1kg Bag| Turkey

Regular price Rs.2,100.00 PKR
Regular price Rs.3,000.00 PKR Sale price Rs.2,100.00 PKR
Sale Sold out
Amino Acid Powder
امائینو ایسڈ لیکویڈ
•امائینو ایسڈ ایسی کھاد ہے جو کہ سبزیوں سے حاصل کی گئی ہے۔
•امائینو ایسڈ پودوں کی درجہ حرارت (سردی،خشکی) کی تبدیلی کی برداشت کو بڑھاتا ہے۔
•پودوں میں زیادہ گلوکوز تیار کرتا ہے۔
•فوٹوسنتھسیس کو زیادہ کرتا ہے۔
•یہ سبزیوں سے حاصل ہوتا ہے جو پودوں کی میٹابولزم کو تیز کرتا ہے.
•امائینو ایسڈ پودوں میں کلوروفل کی مقدار بڑھا کر ان کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے
Company: Olimpum , Turkey
Category: Imported Fertilizer
Guaranteed Content:
Organic Matter >50
Free Amino Acids >45
Pack Size: 1 kg
Dose Foliar: 200-250ml/100liter Water
Dose Flood: 1-2kg/Acre
پتیوں پر سپرے: 200-250 گرام پانی کے 100 لیٹر کے ساتھ
فرٹی گیشن کے لیے: 1-2 کلو گرام
View full details